لاہور (نیوز ڈیسک) مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ آج پہلا دن ، گھرسے دفتر آتے ہوئے راستے میں ٹریفک روکنے پر مریم نواز کا سخت ردعمل ، ٹریفک پولیس کو ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کرنے کی ہدایت ۔
مزید یہ بھی پڑھیں: مردان ،آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا حملہ، ایس پی اعجاز خان شہید،3 اہلکار زخمی
شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف نہیں ہونی چاہیے ۔ مریم نواز نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کو جھاڑ پلا دی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی نے بھاری اکثریت سے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ منتخب کیا ہے، ان سے گزشتہ روز ہی گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے عہدے کاحلف لیا ہے۔