اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد راولپنڈی میں آندھی جھکڑ ،بادل برسنے کو تیار،سردی کی شدت میں اضافہ ،محکمہ موسمیات کی جانب سے 26 ,27 فروری کو بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔