اسلام آباد( اے بی این نیوز )سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی سے اے این پی کے نو منتخب ایم پی اے زمرد خان، سینیٹر دائود خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی ملاقات ،اے این پی کے سینیٹر دائود خان، سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی جانب سے سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان
مزید پڑھیں : مریم نواز کے تھانوں کے سر پرائز وزٹ
،ایم پی اے زمرد خان نے بلوچستان میں حکومت سازی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا،اے این پی کا بلوچستان کی حکومت سازی میں مزید متحرک کردار ادا کرنے کا اعلان،اس موقعے پر علی مدد جتک اور میر علی حسن بروہی موجود تھے۔