اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شعیب شاہین نے کہا ہے کہ مریم نواز میرٹ پر نہیں آئی ،پی ڈی ایم ون کی حکومت نے اپنے سارے کیسز ختم کیے،لوگوں
مزید پڑھیں : بھارت نے دریائے راوی کا پانی روک دیا
نے آپ کو ریجیکٹ کیا آپ کس بنیاد پر اقتدارا میں آرہے ہو،عوام نے جس کو ووٹ دیا اس کو اپنا حق دیا جائے،عوام کی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے۔