اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر نے آئین سے روگردانی کی ،قومی اسمبلی کااجلاس نہ بلایاتو 21ویں روز اجلاس ہوناہی ہوناہے،ن لیگ کے اعظم نذیر تارڑ کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کہاآپ ملک کے صدر ہیں سیاسی جماعت کے نہیں،نامکمل اسمبلی کا تصور آئین میں نہیں ہے،
مزید پڑھیں :وکلاءکی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
جب سب استعفی دے کر گئے تھے تب بھی اسمبلی کی کارروائی ہوئی تھی،صدر کو مشورہ دینے والے کافی لوگ ہیں اس لئے وہ اس حال تک پہنچے ،مریم نواز کو کارکردگی دکھانی چاہیے،شری رحمان بولیں قومی اسمبلی کااجلا نہ بلاناصدر عارف علوی کے عہدے پر سوالیہ نشان ہے،صدر عارف علوی کیوں آئین شکنی کے کیوں مرتب ہورہے ہیں