اہم خبریں

پاکستانی ا سٹیج اداکار طاہر انجم قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی سٹیج اداکار طاہر انجم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔طاہر انجم پر گزشتہ رز صوبائی دارالحکومت لاہور میں حملہ ہوا۔
مزید پڑھیں:علی امین گنڈا پور آزاد حیثیت سے کے پی کے وزیراعلیٰ کی نشست پر الیکشن لڑیں گے

بابو صابو کے قریب ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران دو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی۔مقامی میڈیا کے مطابق گولیاں ان کی کار کو چھید

کر ان کے جسم کو زخمی کر گئیں۔طاہر انجم نے کہا کہ انہوں نے پولیس کو اطلاع دی اور اعلیٰ حکام سے بھی رابطے میں ہیں۔ طاہرانجم کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں