اہم خبریں

بلاول بھٹو کی لاہور ہائیکوٹ بار ایسو سی ایشن سمیت دیگر جیتنے والی ایسو سی ایشنز کو مبارک باد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد ہاٸی کورٹ بار، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، ملتان ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن،حیدر آباد ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دنتے ہو ئے کہا کہ بار ایسوسی ایشنز آئین کی حکمرانی اور انصاف

مزید پڑھیں :بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر بلاول بھٹو کی پارٹی عہدیداران کو مبارکباد

کے اصولوں کا پرچم بلند رکھتی ہیں،پاکستان پیپلزپارٹی 1973 کے آئین کی خالق ہے ملک کی بنیادوں کو مضبوط کرنے میں تاریخی کردار ادا کرتی رہی ہے ‘ ،پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ وکلاء برادری کے ساتھ اچھے تعلقات استوار رکھے ہیں جس سے جمہوریت مستحکم ہوئی ہے ‘ پاکستان پیپلزپارٹی اور وکلاء مل کر معاشرے میں انصاف برابری قانون کی حکمرانی کیلئے کام کریں گے ‘

متعلقہ خبریں