اہم خبریں

پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی( اے بی این نیوز  )پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے،ڈی جی پاسپورٹ

مزید پڑھیں :سعودی عرب کا پاسپورٹ کیسے حاصل کریں اور فیس کیا ہے؟

مصطفی جمال قاضی نے بتایا کہ 2 مارچ سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاونٹرز کھلے رہیں گے عوام پاسپورٹ کے حصول کیلئے چھٹی کے روز بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں