اہم خبریں

بلوچستان کا وزیر اعلیٰ کون،فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق ملاقاتوں اور رابطوں میں تیزی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پارلیمانی گروپس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد اسلام آباد میں ہوگا،پیپلزپارٹی وزارت اعلیٰ کیلئے کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکی،

مزید پڑھیں :نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ مزید تعطل کا شکار

نواب ثناء اللہ زہری،ظہور بلیدی،میر سرفراز بگٹی اور میر صاد ق عمرانی کی ناموں پر غور،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو آج وزارت اعلیٰ کیلئے فائنل امیدوارکااعلان کرینگے ،ن لیگ نے گورنراور سپیکر شپ کیلئے نام مرکزی قیادت کو پیش کردیئے

متعلقہ خبریں