اہم خبریں

کے پی، مخصوص نشستیں،کس نے کتنی حا صل کیں،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا کی مخصوص صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کی 5 نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جےیوآئی 2،

مزید پڑھیں :امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں دے گا،بیرسٹرگوہر

ن لیگ 2 اور پیپلزپارٹی ایک نشست لینے میں کامیاب ،سنی اتحاد کونسل سے متعلق الیکشن کمیشن تاحال کوئی فیصلہ نہ کرسکے،خیبرپختوانخوا اسمبلی کی21خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

متعلقہ خبریں