اہم خبریں

سندھ کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا،جانئے

کراچی (اے بی این نیوز)مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے ، پارٹی قیادت نے فیصلہ کرلیا،مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار منصب کا حلف اٹھائیں گے، سندھ اسمبلی کااجلاس کل ہوگا،نومنتخب اراکین حلف لے لیں،سپیکرکیلئے سراج درانی ،نثاراحمد کھوڑواورضیاالنجارکے ناموں پرغور،

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ سندھ ، فریال تالپور کا نام سامنے آ گیا، مراد علی شاہ دوبارہ وزرات اعلیٰ کی دوڑمیں شامل

بلاول بھٹوکی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس میں ہوگا، اہم فیصلے متوقع، سندھ اسمبلی میں اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی ، تمام نو منتخب اور مخصوص ارکان کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں