اہم خبریں

مریم نواز نے این اے119 کی نشست چھوڑ دی

لاہور ( اے بی این نیوز   )مریم نواز نے این اے119 کی نشست چھوڑ دی، ن لیگ کی سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت ،شہباز شریف قصور اور لاہور ، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے،

مزید پڑھیں :پنجاب کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پانچ سالہ گیم پلان کا اعلان کر دیا

احسن اقبال نارووال ، سردار اویس لغاری ڈیرہ غازی خان کی صوبائی نشست چھوڑیں گے ،سردار غلام عباس چکوال ،رانا تنویر شیخو پورہ کی صوبائی نشست سے دستبردار ہوں گے، ، جام کمال لسبیلہ کی صوبائی نشست سے دستبردار ہوں گے

متعلقہ خبریں