اہم خبریں

اقلیتی رکن نوید انتھونی کی ڈپٹی اسپیکر نامزدگی، ہیومن رائٹس کا خیر مقدم

کراچی (نیوزڈیسک)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کےلیے نوید انتھونی کی نامزدگی کا خیر مقدم کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کےلیے نوید انتھونی کی نامزدگی کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزیدپڑھیں:سندھ کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا،جانئے

ایچ آر سی پی نے کہا کہ اس اقدام سے پاکستان کی پسماندہ مذہبی اقلیتوں میں پاکستانی شہری ہونے کا اعتماد بڑھے گا اور اُنہیں ملک میں اپنی سیاسی اور سماجی جگہ بنانے کا موقع ملے گا۔

متعلقہ خبریں