اہم خبریں

آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ملک دشمنی کررہی ہے،ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ملک دشمنی ثابت کررہی ہے،پاکستانی عوام کی مشکلات دورکرناہمارے لئے چیلنج ہے،ن لیگ کے اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو

مزید پڑھیں :اوورسیز پاکستانیز کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے،اسحق ڈار

کہا سپیکر پنجاب اسمبلی 2گھنٹے تاخیر سے اجلاس میں پہنچے،ان کا ایجنڈا گیلری خالی کرانا نہیں ہونا چاہیے ،الیکشن کمیشن کے پاس مخصوص نشستیں روکنے کی کوئی تو وجہ ہوگی

متعلقہ خبریں