اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی20 سیریز کھیلنے کیلئے اپریل میں پاکستان آئیگی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20 سیریل اپریل
مزید پڑھیں:یونان کے حکام نے 40 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا
کے دوسرے ہفتے میں
شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹ بورڈز نے شیڈول پر بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہوسکتے ہیں،
پی ایس ایل کے بعد پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 میچز کی سیریز شیڈول ہے۔