اہم خبریں

جا نئے 40000 کے پرائز بانڈ کی قر عہ اندازی کب ہو گی

کراچی( اے بی این نیوز   )40,000 روپے کے ٹاپ پرائز بانڈ کی 28ویں قرعہ اندازی پیر 11 مارچ 2024 کو فیصل آباد میں ہوگی، پہلا انعام- 80,000,000 روپے (80 ملین)دوسرا فاتح — 30,000,000 روپے (30 ملین)تیسرا فاتح – 500,000 روپے (5 لاکھ)پشاور: ڈرا نمبر 45- 100 روپے کے

مزید پڑھیں :اسٹیٹ بینک 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کیسے کرتا ہے؟

پرائز بانڈ کی فہرست منعقد ہوئی…40,000 روپے کے بانڈز کی تاریخوں اور مقامات کی پرائز بانڈ کی فہرست:29ویں قرعہ اندازی 10 جون 2024 بروز پیر ملتان میں ہوگی۔30ویں قرعہ اندازی منگل 09 ستمبر 2024 کو لاہور میں ہوگی۔31ویں قرعہ اندازی منگل 10 دسمبر 2024 کو مظفرآباد میں ہو گی۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں