اہم خبریں

بلوچستان حکومت میں کتنی جماعتیں شامل ہو نگی ،جانئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز   )بلوچستان میں نئی حکومت کے خدوخال واضح ہو گئے، 3 جماعتی مخلوط حکومت بنائی جائے گی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا حصہ ہوں گے،، وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان جلدکئے جانے کاامکان ، گورنر بلوچستان کی تعیناتی

مزید پڑھیں :

پاکستان مسلم لیگ ن سے کی جائے گی ،سپیکر اسمبلی ن لیگ، ڈپٹی سپیکر بی اے پی سے ہوگا،،دوسری طرف اسحق ڈارنے کہامولانا آپ نے بہت دیر کردی ، جے یو آئی کی بلوچستان میں حکومت سازی کی پیشکش پر جواب،دونوں جماعتوں کے وفودکے درمیان ملاقات میں بلوچستان میں حکومت سازی پر مشاورت، حافظ حسین نے ردعمل میں کہا اسحاق ڈار نےکہا ہم نے آنے میں کافی دیر کردی، حقیقت یہ ہےکہ ہم نے انہیں پہچاننے میں دیر کردی

متعلقہ خبریں