اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سنی اتحاد کونسل کامخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ،درخواست پر غور کیلئے الیکشن کمیشن نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا،سنی اتحاد کونسل نے تحریری درخواست، پارٹی لیٹر اور بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا،
مزید پڑھیں :بریک تھرو ،سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد اراکین شامل
قومی اسمبلی کے 86،پنجاب اسمبلی کے 107،خیبرپختونخواکے90اور سندھ اسمبلی کے 9آزاداراکین سنی اتحاد کونسل میں شامل،درخواست میں تمام کامیاب آزاد امیدواروں کے تناسب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کامطالبہ















