اہم خبریں

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کب ہو گا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن 3مارچ کو کرانےکااعلان ، شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی 23اور24فروری کو جمع کرائے جاسکیں گے،اسکروٹنی 25فروری کو ہوگی،کاغذات نامزدگی پر فیصلے 27فروری

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،اکبر ایس بابر کی درخواست مسترد

تک ہوں گے، 3مارچ کو پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی،انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے بیرسٹر گوہر اور عمرایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی

متعلقہ خبریں