پشاور ( اے بی این نیوز )پنجاب کےلئے پی ٹی آئی کے نامزدوزیراعلی میاں محمد اسلم اقبال کوپشاورمیں گرفتار کرنے کی کوشش ، پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، پی ٹی آئی
مزید پڑھیں :مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کاحکومت بنانے کااعلان
نے توہین عدالت درخواست دائر کردی ، توہین عدالت درخواست آئی جی خیبر پختونخوا اور دیگر کے خلاف دائر ،اسلم اقبال نے پشاورہائیکورٹ سے راہداری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔