اہم خبریں

وزارتیں لیناہما را بنیادی حق ہے،خواجہ اظہارالحسن

کراچی ( اے بی این نیوز   )رہنماایم کیوایم خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ وزارتوں کے حوالےسےکوئی بات ابھی تک طے نہیں ہوئی،ہم چاہتے ہیں صرف عہدوں کی بندربانٹ نہ ہو،ہم نےآئینی ترمیم کےحوالےسےدونوں جماعتوں کوبتایاتھا،ایم کیوایم نےحل بتایاہےملک کوچلایا کیسےجائے،وزارتیں لیناایم کیوایم کابنیادی حق ہے،

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت متعدد اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس کے مقروض نکلے

سندھ کی گورنرشپ ایم کیوایم کاحق ہے،کامران ٹیسوری کی بطورگورنرکارکردگی بہترین رہی،پسندناپسندسےفیصلےکےبجائےمیرٹ پرفیصلےکرنےہوں گے،پیپلزپارٹی کووفاق میں شامل ہونے کی کیاضرورت ہے،ہماری طرف سےکوئی ڈیمانڈنہیں کی گئی،مسلم لیگ ن ابھی تک اپنےلیےبھی وزارتیں فائنل نہیں کیں،ہمیں15سال کابوجھ اٹھانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

متعلقہ خبریں