پشاور( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما میاں محمد اسلم اقبال کی ہائیکورٹ میں پیشی کا معاملہ ،پشاور: میاں اسلم سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا پہنچ گئے، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق راستے میں پنجاب پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے سپیکر ہاؤس
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ، اور میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور
سے کسی بھی وقت نکل سکتے ہیں ،وکیل میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب پولیس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، پشاور ہائیکورٹ نے درخواستگزار کو تمام مقدمات میں راہداری اور حفاظتی ضمانتیں دی تھیں،پنجاب پولیس نے عدالتی احکامات کے باوجود درخواستگزار کو گرفتار کرنے کی کوشش کی،کل پشاور ہائیکورٹ میں پنجاب کے متعلقہ پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کریں گے۔