اہم خبریں

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

کراچی ( اے بی این نیوز   )کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں7پیسے کی کمی ہو ئی،سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر279 روپے 50پیسے پربند ہوا،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے57پیسے پر

مزید پڑھیں :

بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 12پیسے کااضافہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پیسے 44پرپہنچ گیا، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 32پیسے پر بند ہوا۔

متعلقہ خبریں