راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آر اوز نے سابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا، خصوصی کمیٹی کی تحقیقات مکمل،کمیٹی آج رپورٹ کو حتمی شکل دے کرالیکشن کمیشن کو پیش کرے گی،راولپنڈی ڈویژن کے
مزید پڑھیں :کمشنر پنڈی کو آخری پوسٹنگ بزدارنے 5کروڑلے کردی تھی،راجہ ریاض
تمام ڈی آر اوز اور متعلقہ آر اوز کے بیانات رپورٹ کا حصہ ہیں،سابق کمشنر راولپنڈی کی دھاندلی سے متعلق الزامات کی پریس کانفرنس کا ٹرانسکرپٹ بھی تحقیقاتی رپورٹ کا حصہ بنایا گیا ہے