اہم خبریں

پیپلزپارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی ملکر حکومت بنائینگے

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر حتمی فیصلہ آج ہو گا،ن لیگ ،پیپلزپارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی ملکر حکومت بنائینگے، گورنر اور سپیکر ن لیگ کاوزارت اعلیٰ پیپلز پارٹی کے حصے میں آئے گی،سینئر صوبائی وزیر بھی ن لیگ سے ہوگا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن

مزید پڑھیں :بلوچستان عوامی پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

کو 6،6 وزارتیں ملیں گی،بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی 2 وزارتیں دیئے جانے کا امکان،پیپلز پارٹی 4کامیاب آزاد اراکین کو پارٹی میں شامل کرنے کے بعد بلوچستان میں 14سیٹوں کے ساتھ سر فہرست،آزاداراکین کی شمولیت کے بعد ن لیگ کی سیٹیں 13ہوگئیں،جے یوآئی کی 10،باپ کی 4،نیشنل پارٹی کی 3سیٹیں،اے این پی کی 2،بی این پی، حق دو تحریک، جماعت اسلامی اور بی این پی (عوامی) کے پاس ایک ایک نشست ہے

متعلقہ خبریں