اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے تاریخ کے بدترین الیکشن کرائے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں،جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی تو ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں کرے گا ،اسد قیصر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کل عہدوں کی بندر بانٹ کی گئی ، مینڈیٹ ان کے پاس ہے نہیں، ان لوگوں کو شرم حیا اور وقار ہونا چاہیے،
مزید پڑھیں :فضل الرحمان سے اسد قیصر، علی محمد خان کی ملاقات

الیکشن کمیشن نے تاریخ کے بدترین الیکشن کرائے،پنجاب میں ہماری 220 اور 180 وفاق میں سیٹیں ہیں،اسد قیصر کا سابق کمشنر کے انکشافات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ کہاچیف جسٹس کیلئے آئین مقدم ہے تو اس کیس کو دیکھیں

متعلقہ خبریں