اہم خبریں

سندھ گورنر شپ،مسئلہ بن گئی،متحدہ ڈٹ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ میں گورنر شپ متحدہ کا حق ، دستبردار نہیں ہوں گے،نہیں چاہتے سندھ کی گورنر شپ کے معاملے پر کوئی بحث ہو،ایم کیو پاکستان کے مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو کہا حکومت میں برائے نام نہیں رہنا چاہتے، ڈیڈ لاک کوئی نہیں ہے،

مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی کیلئے (ن) لیگ کے ناموں کو لطیفہ قرار دے دیا

معاملات طے پا جائیں گے،بلدیاتی اداروں کو خودمختار اور مضبوط کرنے کیلئے 3 آئینی ترامیم پر حمایت حاصل کرنا ہماری ترجیح ہے، ایم کیو ایم کی کوئی ڈیمانڈ نہیں اصول پر بات کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں