اہم خبریں

ایم کیو ایم کا سیاست کےحوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز       )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے لئے ایم کیو ایم نے سر جوڑ لئے ، مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی تیاریاں شروع ، اپوزیشن لیڈر کے نام پر غور شروع ، علی خورشیدی اور عبد الوسیم کے ناموں پر مشاورت

مزید پڑھیں :ن لیگ، ایم کیو ایم کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرڈیڈ لاک

،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے دیگر ناموں پر پر بھی غور کرے گی،علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رہ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں