اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی ( اے بی این نیوز    )اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 16 پیسے اضافے سے 282 روپے 32 پیسے کا ہوگیا ،

مزید پڑھیں :گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی 25 فیصد تک بڑھنے کا امکان

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 16 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں