اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آزادامیدواروں کی شمولیت کے بعدسنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا،،خط میں کہا گیا تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 50 کامیاب آزاد امیدوار اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے ہیں،

مزید پڑھیں :بڑا فیصلہ،جانئے پی ٹی آئی امیدوار کس جماعت میں شامل ہو نگے

جن کے نوٹی فکیشن 16 فروری کو جاری کیے گئے تھے،، استدعا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو خواتین اور غیر مسلم مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں ، گزشتہ روز پی ٹی آئی نے اپنے جیتے ہوئے آزادامیدوارں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیاتھا

متعلقہ خبریں