کراچی ( اے بی این نیوز )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا،100انڈیکس 4 پوائنٹس کا اضافے کے ساتھ بند ہوا،دوران کاروبار 100 انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی حد بحال کرنے میں کامیاب رہا،کاروبار
مزید پڑھیں :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا تاریخی ریکارڈ
کے دوران بلند ترین سطح 61 ہزار 237 پوائنٹس اور کم ترین سطح 60 ہزار 420 رہی،گزشتہ روز 100 انڈیکس60 ہزار 459 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔