اہم خبریں

امید ہے آئین کے بانی کو اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملے گا، بلاول

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )پارلیمان کے اختیار سمیت تمام معاملات بھٹوقتل ریفرنس سے جڑے ہیں، بلاول بھٹو کی سپریم کورٹ کے باہرمیڈیاسے گفتگو،کہاجس شخص نے پارلیمان اور اس عمارت کی بنیاد رکھی اس کا عدالتی قتل ہوا ، امید ہے آئین کے بانی کو اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ ادارہ اپنے ماضی کے اوپر فیصلہ

مزید پڑھیں :بلاول نے اقتدار کی تقسیم کے فارمولے کو مسترد کردیا

پر نظر ثانی کرے گا اور اپنے اوپر سے داغ دھوئے گا ،جو انصاف بھٹو اور ان کی بیٹی کو نہ ملا یہ انصاف نواسے کو ملے گا،، صدارتی ریفرنس سے کم ازکم تاریخ کو درست کیا جاسکے گا،یہ لائن ڈرا ہوسکے گی کہ ماضی میں جو ہوا وہ غلط تھا،ریفرنس کا فیصلہ آیا تو مستقبل میں عدلیہ ہو یا کوئی اور ادارہ ایسا جرم نہیں دہرائیگا ،کیا شہید ذوالفقار بھٹو کا آمریت کے دور میں قتل درست ہے یا نہیں ۔

متعلقہ خبریں