اہم خبریں

گلگت،ہنزہ اوراسکردومیں زلزلےکےجھٹکے

گلگت ( اے بی این نیوز   )گلگت،ہنزہ اوراسکردومیں زلزلےکےجھٹکے،چلاس :شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اپر،لوئر کوہستان اور کولئی پالس

مزید پڑھیں :

میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت5.0ریکارڈکی گئی،گہرائی25کلومیٹراورمرکزگلگت بلتستان سے45کلومیٹرجنوب مشرق تھا،

متعلقہ خبریں