اہم خبریں

پنجاب کا تعلیمی نظام، مریم نواز ان ایکشن

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب کا تعلیمی نظام کیسا چل رہا ہے ؟نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے افسران سمیت تفصیلات طلب کر لیں،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے ہمرا محکمہ تعلیم کے سیکرٹریز کی جاتی امرا حاضری،

مزید پڑھیں :

تعلیمی سرگرمیوں پر بریفنگ دی،پنجاب میں نگران حکومت کے منصوبے نئی حکومت میں بھی جاری رکھے جائیں گے،تمام سیکرٹریز کو ہنگامی طور پر ایک ماہ کا بجٹ تیار کرنے کی ہدایت

متعلقہ خبریں