مظفرگڑھ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کے تھانوں کی خوبصورتی کی دھوم، ایک اور نو بیاہتا جوڑا فوٹو شوٹ کیلئے تھانہ مظفرگڑھ پہنچ گیا،دلہے نے کہا کہ فیملی
مزید پڑھیں :اداکارہ شویتا تیواری ،غضب کی فٹنس،مداح ہو ئے دیوانے،کمال کو فوٹو شوٹ
کوبتایاکہ ولیمے کے بعد ہم تھانے جائینگے تو وہ پریشان ہو گئے،فوٹو شوٹ کابتایاتو ان کی پریشانی ختم ہوئی،پنجاب پولیس مکمل تبدیل ہو چکی ، تھانے خوبصورتی کا شاہکار بن گئے ہیں