لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں نگران حکومت کے منصوبے نئی حکومت میں بھی جاری رکھے جائیں گے،چیف سیکرٹری پنجاب کی نامز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقاتوں کے بعد اہم فیصلے،29 فروری کو ختم ہونے والے 4 ماہ کے بجٹ
مزید پڑھیں :مریم نواز سرکاری خرچے پر جلسے جلوس اور تنظیمی اجلاسوں میں کھل کر اعلیٰ عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہی ہیں، چودھری پرویزالٰہی
سے قبل تمام سیکرٹریز کو ہنگامی طور پر ایک ماہ کا بجٹ تیار کرنے کی ہدایت،تمام سیکرٹریز کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کے متعلق پریزنٹیشن نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کو دینے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت















