اہم خبریں

ذہنی مریض کمشنر نہیں ن لیگ ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انتخابات سے متعلق کیس سپریم کورٹ کا فل بینچ سنے ،ذہنی مریض کمشنر نہیں ن لیگ ہے،شرم نہیں آتی 17 سیٹوں کے ساتھ وزیراعظم بننے چلے ہیں،پی ٹی آئی رہنماشیر افضل مروت کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے ساتھ پری پول رگنگ ہورہی ہے،شیر افضل مروت

گفتگو کہا ہمارامینڈیٹ چوری ہوا، مریم نواز صوبائی اور نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست ہارے ہوئے ہیں،بانی چیئرمین کیخلاف بیان پر مریم اورنگزیب کیخلاف فوجداری کارروائی کرینگے،میرے گھر پربغیر وارنٹ حملہ کیاگیا

متعلقہ خبریں