اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات سامنے آگئے۔
نجی ٹی وی نے بتایاکہ ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی پی سے مذاکرات پر تحفظات کا اظہار کیا،
پی ٹی آئی رہنماؤں نے قیادت کو واٹس ایپ گروپس میں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
مزیدپڑھیں:الیکشن کمیشن نے پی پی 296سے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ اب تک کوئی باضابطہ رابطہ نہیں ہوا،















