اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 296سے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا،
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جس امیدوار (سردار احمد علی خان دریشک )کی جیت کانوٹیفکیشن جاری کیا
مزیدپڑھیں:پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں حکومت پہلے بنتی ہے الیکشن بعد میں ہوتے ہیں،سراج الحق
مذکورہ امیدوارنے صرف 157ووٹ حاصل کیے،پی پی 296راجن پور 5سے سب سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار سردار اویس دریشک 42613جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار سردارمحمد یوسف دریشک 41402ووٹ لے کردوسرے نمبر پررہے ۔