اہم خبریں

پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

مزیدپڑھیں:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے 3 رکنی مذاکراتی کمیٹی قائم کردی

ہفتہ کو اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صحت کی خرابی کے باعث صدارت کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہو۔

یادرہے پرویز خٹک ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں پر ناکام ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں