اہم خبریں

نوازشریف پاکستان کومتحدکرنےوالی قوت کانام ہے،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز        )نامزدوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کےجذبےاورقومی سوچ کی قدرکرتےہیں،آزادارکان نےتعمیرپاکستان کےقافلے میں شمولیت اختیارکی،حمایت پاکستان اورعوام کومشکلات سےنکالنے میں مددگارہوگی،وہ

مزید پڑھیں :نوازشریف نے تقریر کرنے میں جلد بازی کی،خورشید شاہ

آزادارکان اسمبلی سے ملاقات کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ ہمارےلیےاقتدارنہیں،ملک اورعوام کی خدمت اہم ہے،نوازشریف پاکستان کوانتشارسےبچانے،متحدکرنےوالی قوت کانام ہے،پاکستان کوانتشارنہیں،استحکام چاہیے،انتشارپھیلانےوالےآج بھی انتشارپھیلارہےہیں کیونکہ ان کاایجنڈاہی انتشارہے،انتشارکانشانہ پاکستان اورادارے ہیں۔

متعلقہ خبریں