اہم خبریں

خطرے کودعوت دی جارہی ہے،خالدمقبول صدیقی

کراچی( اے بی این نیوز )خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ خطرے کودعوت دی جارہی ہے،ملک میں مشکل حالات میں انتخابات کرانےکامشکل فیصلہ کیاگیا،نئی بحث چھیڑدی گئی اس میں ایم کیوایم کوبھی گواہ بنایاجارہا ہے،الیکشن کےبعدایسی باتیں کیوں کی جارہی ہیں،

مزید پڑھیں :پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،خالدمقبول

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جمہوریت کونقصان ہواتوذمہ دارکون ہوگا،جس میٹنگ کی بات کی جارہی ہےاس میں موجودتھا،مولانافضل الرحمان نےجوبتایامعاملہ اس کےبرعکس تھا،قمرباجوہ نےکہاتھاعدم اعتمادواپس لیں اوردرمیان کاراستہ نکالیں،ہم اس سےزیادہ بات آگے بڑھائیں توکہیں جمہوریت نہ کھودیں،2018میں ہمارےساتھ اس سےزیادہ براہواتھا،اپنےمفادکیلئےجمہوریت کونقصان نہ پہنچایاجائے،اب قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے تاکہ معاملے کوحل کیاجائے۔

متعلقہ خبریں