کراچی ( اے بی این نیوز )میرے خیال میں پی ٹی آئی مولانا سے مل کر غلطی کر رہی ہے،، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا مولانا کے خلاف بھر پور مہم چلانے اور اُن کا
مزید پڑھیں :عمران اسماعیل اور عامر کیانی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی ایولون سٹی کی تشہیر میں مصروف
نام ڈیزل رکھنے کے بعد ان سے گلے ملنا مناسب نہیں- مولانا کسی بھی وقت موڈ بدل سکتے ہیں- پی ٹی آئی کا اصولی موقف ہمیشہ ان جماعتوں کے خلاف ہی رہا ہے