اہم خبریں

عوامی مینڈیٹ واپس لینے تک جدوجہدجاری رہےگی،پیرصدرالدین راشدی

کراچی (اے بی این نیوز    )پیرصدرالدین راشدی نے کہا ہے کہ عوام کامینڈیٹ واپس لینے تک جدوجہدجاری رہےگی،ہماری نظریں سپریم کورٹ کی جانب ہیں،سب الزام الیکشن کمیشن اور اداروں پرآئے گا،لوگ چوری کے ووٹوں پر حلف اٹھانے جارہےہیں،

مزید پڑھیں :عمر ایو ب کو بڑا ریلیف مل گیا

چوری کےووٹوں پرحلف اٹھانےوالوں کوشرم آنی چاہیے،لندن سے ایک شخص آیاتھاکہتےتھے ویرمیراگھوڑی چڑھیا،ویرنےگھوڑی کیاچڑھناتھاگھوڑاہی لنگڑاہوگیا،ووٹوں کی جگہ نوٹ پڑگئے،ہم نےاس سرزمین کی کامیابی کیلئےہزاروں قربانیاں دیں۔

متعلقہ خبریں