اہم خبریں

عمر ایو ب کو بڑا ریلیف مل گیا

پشاور (  اے بی این نیوز     )پی ٹی آ ئی کے وازرت عظمی کے لیے نا مزد امیدوار عمر ایو ب کوبھی پشا ور ہا ئی کو ر ٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،، عدالت نے ایک مہینے کی راہداری ضمانت دیدی،،بابر اعوان عمر ایوب کی جانب سے پیش ہو ئے، دلا ئل میں کہا درخواست گزار پر 24 کیسز ہیں ۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ریما رکس میں کہا ہر ایک کے لیے الگ الگ درخواست دیں ۔ کیا رائے ہے آپکی کتتا وقت دیا جائے ۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے فضل الرحمان سے عمرایوب کو وزیر اعظم کا ووٹ دینےکیلئے حمایت مانگ لی

کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار ،، عدالت کے پاس اختیار جتنا بھی وقت دے دیں لیکن میں کہتا ہوں ایک مہینہ دیا جائے ۔ عدا لت کی درخواست گزار کو ایک مہینے کے اندر متعلقہ عدالتوں پیش ہو نے کی ہدایت،،میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمر ایوب نے کہاچیف جسٹس کا مشکور ہو اور یہی قانونی تقاضا بھی تھا کہ مجھے راہداری ضمانت ملی ،،مجھے اپنے والد کے تدفین پر بھی نہیں جانے دیا گیا ،راہداری ضمانت سے مجھے آسانی ہوگی میں عدالتوں میں پیش ہونا اور سپیکر شپ کے الیکشن میں بھی ووٹ ڈال سکوں گا ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمر ایوب کے سپیکر ہاؤس پہنچ گئے

متعلقہ خبریں