اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک طرف پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان سے ہاتھ ملا رہی ہے تو دوسری جانب خود انہی کی صفوں سے سربراہ جمیعت علمائے اسلام کو تنقیدی رویوں کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں موجود پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مولانا سے 2 سوال کردیئے۔
پہلا سوال انہوں نے کیا کہ عوام کو فضل الرحمان سے جواب چاہئے کہ کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں اور اس میں اپنے یا اپنے دیگر 2 بندوں کے لیے نوکری اپلائی کریں گے؟‘
مزیدپڑھیں:نون لیگ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر جاری فارم 45 جعلی قرار دیدئیے
انہوں نے دوسرا سوال کیا کہ کہیں آپ ریٹ تو نہیں بڑھا رہے؟















