اہم خبریں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کو آرڈی نیشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس آج ہوگا، مشترکہ اجلاس کی دوسری نشست میں ن لیگ کی جانب سے اسحاق ڈار ،سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ ملک محمد احمد خان شریک
مزید پڑھیں:پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
ہوئے جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف سے مراد علی شاہ ،قمر زمان کائرہ،سعید غنی ، سردار بہادر خان، ندیم افضل چن اور شازی خان شریک ہوئے

، حکومت سازی کے حوالے سے اجلاس کو دوسرے دور میں طے پایا کہ دونوں کمیٹیوں کے نمائندگان اپنی سیاسی قیادت سے مشاورت کے بعد آج تیسرا دور منعقد کرینگے تاکہ سفارشات کو حتمی شکل دی جاسکے۔

متعلقہ خبریں