اہم خبریں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 ملین ڈالر کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) 9 فروری 2024 تک پاکستان کے غیر ملکی ذخائر 13,149.1 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں،گزشتہ روز اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیں:پاکستان میں آج سونے کا ریٹ
آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس غیر ملکی ذخائر 8,056.5 ملین ڈالر رہے۔9 فروری 2024 تک کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص غیر ملکی ذخائر 5,092.6 ملین ڈالر تھے۔9 فروری 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران، SBP کے ذخائر 13 ملین ڈالر بڑھ کر 8,056.5 ملین ڈالر ہو گئے۔

متعلقہ خبریں