اہم خبریں

جمعیت علمائے اسلام کا بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔

مزیدپڑھیں:امریکی شہری کی ملین ڈالر لاٹری لگ گئی

جمعرات کو اپنے ایک بیان میں مولانا عبدالواسع نے کہاکہ پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، ہم کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔

متعلقہ خبریں