اہم خبریں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،پرویز الٰہی کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پریز الٰہی کے جوڈیشل
مزید پڑھیں:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، گھر گھر تلاشی اور محاصرے

ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ، ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدم دستیابی کی وجہ پر کیس کی
سماعت ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے کی، عدالت میں چوہدری پریز الٰہی کی حاضری لگائی گئی ، عدالت نےکیس کی مزید سماعت 29 فروری تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں